ارمینہ خان نے ”یلغار “ میں کام کا معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

کراچی: پاکستان فلم”یلغار“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ، تاہم فلم ہدایت کار ڈاکٹر حسن رانا نے فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم میں کام کرنے کیلئے معروف اداکارہ ارمینہ رانا خان نے معاوضہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔

08:48 PM, 25 Apr, 2017

مزیدخبریں