ایسی تدابیر جو آپ کی گاڑی کی مائلیج کو بہتر بناتی ہیں

لاہور: موجودہ دور میں گاڑی تقریباً ہر شخص کی ضرورت بن گئی ہے پر کئی لوگ اس کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، جبکہ متوسط طبقے کے لیے اپنی گاڑی رکھنے پر سب سے بڑا مسئلہ اس کے ایندھن کے اخراجات کو پورا کرنا ہوتا ہے۔

09:19 PM, 25 Apr, 2017

مزیدخبریں