آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچ گئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر  چین پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل کے  دورہ چین کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے۔