سکیورٹی فورسز  کا ضلع خیبر  میں  آپریشن ،  تین دہشت گرد مارے گئے

05:07 PM, 25 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز  کے ضلع خیبر  میں  آپریشن  میں  تین دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق  سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کیا، فائرنگ کے تبادے میں  تین دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  کارروائی میں  دہشت گرد  سہیل عرف  عظمتو  ، حاجی  گل عرف  زرقوی ہلاک ہوگئے ہیں۔  ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے  اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ 

مزیدخبریں