آزاد کشمیر اسمبلی میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے عہدے ن لیگ کے نام

07:04 PM, 25 Aug, 2026

مظفرآباد: آزاد کشمیر اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ چودھری طارق فاروق سپیکر جبکہ احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے۔

دونوں نومنتخب عہدیداروں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔ اس طرح آزاد کشمیر اسمبلی کے اہم آئینی عہدے مسلم لیگ (ن) کے پاس آگئے ہیں۔

مزیدخبریں