ڈی جی خان: رسم حنا کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ

ڈی جی خان: رسم حنا کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ
ڈی جی خان: رسم حنا کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ
ڈی جی خان: رسم حنا کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ
ڈی جی خان: رسم حنا کے دعوت نامے میں نازیبا الفاظ

ڈیرہ غازی خان میں اسلامی قوانین اور تعزیرات پاکستان کا مذاق .ایک برادری  نے اپنے پتر کی رسم حنا میں غیر مہذب الفاظ کے عنوان سے دعوت نامے تقسیم کر ڈالے۔

شراب نوشی کی سر عام دعوت پر اہل علاقہ میں تشویش۔پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا ہے لیکن تا حال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جہاں پر شراب نوشی کی دعوت دینا ایک قانونی جرم ہے ۔

واضح رہے چند دن پہلے عدلیہ نے ملک بھر میں شراب خانے بند کرنے کا حکم دیاتھا۔