عامر خان کی ’’دنگل‘‘ رواں سال کی دوسری بڑی فلم بن گئی بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی اور فلم نے پہلے روز ہی کروڑوں کی کمائی کرلی ہے۔ 04:59 PM, 25 Dec, 2016