لُکس پر تنقید اور عائشہ ٹاکیا کا کرارا جواب

بولی وڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کافی عرصے سے اسکرین سے غائب ہیں، لیکن آج کل ان کا چرچا سوشل میڈیا پر کافی کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ ان کی کوئی فلم نہیں بلکہ اداکارہ کا بدلا ہوا روپ ہے۔

08:14 PM, 25 Feb, 2017

مزیدخبریں