معروف اداکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ، زیادتی کی کوشش

06:31 PM, 25 Jan, 2017

کراچی میں معروف گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر ملزمان نے حملہ کرکے صنم ماروی سے زیادتی کی کوشش کی۔

اہل خانہ اور اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم فارن مغیری کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں۔ملزمان میں حسیب، شفیق الرحمان،احمد نواز مغیری اور دیگر شامل ہیں.

مزیدخبریں