گل پلازہ کراچی: ریسکیو آپریشن نویں روز میں، 73 افراد جاں بحق

05:45 PM, 25 Jan, 2026

کراچی: گل پلازہ کے سانحے کے بعد ریسکیو اور تلاش و تخلیہ کے کام نویں روز میں داخل ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے مزید دو افراد کی باقیات نکال لیں، جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 73 ہو گئی ہے۔

جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد بھی شامل ہیں۔ چار افراد کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہو گئی اور انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات فاروق ستار اور منعم ظفر نے بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں