بلوچستان: پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک

05:48 PM, 25 Jan, 2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

مزیدخبریں