چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں نے موقف کی بھرپور حمایت کی

07:09 PM, 25 Jan, 2026

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کے موقف سے آگاہ کیا۔

کھلاڑیوں نے چیئرمین کے اصولی موقف کو سراہا اور مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران کھلاڑیوں کو پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیک خواہشات بھی دی گئیں۔

مزیدخبریں