ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا اسلام آباد: آئل ٹینکر ایسوسی ایشن اور وزارت پیٹرولیم کے مابین مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں ، جس کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ مزید بڑھ گیا۔ 10:41 PM, 25 Jul, 2017