دنیا نے مسلح افواج کیلئے آج عوام کی محبت دیکھ لی : ڈی جی آئی ایس پی آر

دنیا نے مسلح افواج کیلئے آج عوام کی محبت دیکھ لی : ڈی جی آئی ایس پی آر
کیپشن: دنیا نے مسلح افواج کیلئے آج عوام کی محبت دیکھ لی ، فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستانی ہم وطنوں کا شکریہ ،دنیا نے مسلح افواج کیلئے آج عوام کی محبت دیکھ لی ۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 271 بلیدہ میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ، 3 جوانوں سمیت 4 افراد شہید
   

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں میجر جنرل آصف غفور کا عوام کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے عوام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہناتھا کہ عوام نے بدنیتی پر مبنی ہر قسم کا گھناونا پراپیگنڈا مسترد کردیا. ہم عوام کی سپورٹ سے ہی مضبوط ہیں ۔ہماری زندگیاں پاکستان اور پاکستانی عوام کیلئے وقف ہیں ۔

88a3ce1b6b33aed37eb371b9d332f334 be3d3e33f8d81871ac51b61dfe4ba4b7 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43