الیکشن 2018 کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ :پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی کامیاب

10:13 PM, 25 Jul, 2018

عام انتخابات 2018میں پاکستان تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی این اے 156میں پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی 93497 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔ مسلم لیگ ن کے عامر سعید انصاری 73529 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں