آرمی چیف کا افغانستان سے ”ڈومور “ مطالبہ

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام ہی بہادر سیکورٹی فورسز کی اصل طاقت ہے، پاکستان اور عوام کی سیکورٹی پر منڈلانے والے ہر خطرے کو ختم کریں گے، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنی بساط سے بڑھ کر لڑی،اب افغانستان سمیت دیگر فریقین دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔

12:28 AM, 25 Jun, 2017

مزیدخبریں