فٹبال سپر اسٹار میسی کا نام بدنام , پیرو میں اربوں روپے کی منشیات پر میسی کا لوگو اور تصویر

05:55 PM, 25 Mar, 2017

فٹبال میدان کے اسٹار فٹبالر میسی نے روایتی حریف کرسٹیانو  رونالڈو  کو پھر  مات دے دی.

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں اربوں روپے کی منشیات پکڑی گئی. پولیس حکام اس وقت حیران رہ گئے جب  انہوں نے منشیات کی اس کھیپ پر  میسی  کا نام اور لوگو  چھپا دیکھا۔
خبر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ایک صحافی کا کہنا تھا کہ لگتا ہے منشیات بیچنے والا میسی کا بہت بڑا فین ہے جس نے فیورٹ پلیئر کے نام پر منشیات کا برانڈ بنا دیا.

مزیدخبریں