روس نے اے کے 47 ڈرون پر کام شروع کر دیا

06:26 PM, 25 Mar, 2019

Read more!

ماسکو : کلاشنکوف اے کے 47 کا نام تو آپ نے سنا ہوگا لیکن روس نے اے کے 47 سے متاثر ہوگا کہ اس سے مشابہہ ڈرون کی تیاری شروع کر دی ہے جس کو فلائنگ اے کے 47 کہا جا سکتا ہے۔

پاکستانی ساختہ ہتھیار اے کے 47 کی مقبولیت میں اور زیادہ اضافہ ہوگیا ہے بالکل روسی اسلحہ سازوں نے اے کے 47 سے متاثر ہوگا کر ایک ڈرون کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔

ڈرون کا ڈیزائن بھی سامنے آ گیا جس کا اگلا حصہ اے کے 47 رائفل کی منظرکشی کرتا ہے ۔

مزیدخبریں