ٹین ٹین کا پنسل ورک ایک ملین 5 لاکھ 50 ہزار یورو میں فروخت افسانوی کارٹون فلم کے کردار ٹین ٹین کے چاند پر قدم نامی ایڈونچر کے پنسل ورک کو ایک ملین 5 لاکھ 50 ہزار یورو میں فروخت کیا گیا ہے 04:45 PM, 25 Nov, 2016