ارجن کپورکے ساتھ گہری دوستی پرملائکہ نے چپ توڑدی

بالی ووڈ اداکار و ہدایتکار ارباز خان اور آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ 18 سال کے شادی کے بندھن میں بندھے رہے تاہم دونوں فلمی ستاروں نے اختلافات کے باعث گزشتہ ایک سال سے علیحدگی اختیارکررکھی تھی

05:03 PM, 25 Nov, 2016

مزیدخبریں