مہرین جبار کی فلم ’’دوبارہ پھر سے‘‘ بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار
: معروف ہدایت کار مہرین جبار فلم ’’دوبارہ پھر سے‘‘ بڑی اسکرین پر واپسی کرنے کو تیار ہیں، فلم کل (25 نومبر) سے دنیا سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
06:00 PM, 25 Nov, 2016