اگر باوجود کوشش کے بچے خاموش نہ ہوں تو رونا فوری روکنے کیلئے ان کے جسم کا یہ حصہ دبائیں

: بچوں کو اگر جسم میں کوئی درد یا مسئلہ درپیش ہوتووہ رونے لگتے ہیں، بڑوں کی طرح بچے یہ نہیں بتاسکتے کہ انہیں کہاں درد ہورہی ہے لیکن زمانہ قدیم سے انسانی جسم کے مختلف حصوں کو دبا کر دردوں کاعلاج ممکن ہے۔چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچوں کے پاﺅں کو دبایا جائے تو ان کے درد میں کمی ہونے لگتی ہے اور وہ چپ ہوجاتے ہیں۔

07:17 PM, 25 Nov, 2016

مزیدخبریں