وزیر داخلہ بلوچستان کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا!

بلوچستان سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی موٹرسائیکلوں سے ٹکرا گئی ،ایک شخص جاں بحق،تین زخمی،سرفراز بگٹی ڈیرہ بگٹی سے ڈیرہ غازی خان روانہ ہوئے تو شرقی بائی پاس پر ان کے قافلے کی گاڑی دو موٹرسائیکلوں سے جا ٹکرائی

11:15 PM, 25 Nov, 2016

مزیدخبریں