اسلام آباد آپریشن : ایس ایچ او بنی گالہ ذوالفقار اور مجسٹریٹ زخمی ہو گئے

02:58 PM, 25 Nov, 2017

اسلام آباد: راولپنڈی کا علاقہ فیض آبا د میدان جنگ بن گیا ۔

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے مذہبی جماعت کے کارکن ریلیوں کی صور ت میں ، فیض آ باد پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔جبکہ پولیس اور ایف سی کے دستے صورت حال کو کافی حد تک کنٹرول کرنے کی کو شش کر رہے ہیں .

دھرنے کے خلاف آپریشن میں 55 پولیس اہلکار اور رینجرز کے 35 اہلکار شامل ہیں ، ۔ زخمیوں میں ایس ایچ او بنی گالہ ذوالفقار اور مجسٹریٹ بھی شامل ہیں.

مزیدخبریں