پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

10:27 AM, 25 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

لندن:  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

 برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں1.76 ڈالر یا 2 فیصد کمی ہوئی اور اس کی قیمت 88.07 ڈالر فی بیرل رہی۔

امریکی تیل یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 1.75ڈالر یا 2.1 فیصد کم ہو کر اس کی فروخت 83.74 ڈالر فی بیرل رہی۔

مزیدخبریں