پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

12:22 AM, 25 Sep, 2026

اسلام آباد: حکومت نے 25 ستمبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ جاری کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 84 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کے نرخ 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کیے گئے ہیں۔

نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد پیٹرول 389 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

مزیدخبریں