امریکی کمپنی باراک اوباما کو تقریر کا 4کروڑ سے زائد معاوضہ دے گی
واشنگٹن : امریکہ سابق صدر باراک اوباما نے تقریروں سے آمدنی حاصل کرنی شروع کر دی۔ امریکی صدر کو پہلی تقریر کا 4 لاکھ ڈالر (4 کروڑ 19 لاکھ 30ہزار پاکستانی روپے )معاوضہ دیا جائے گا۔
10:15 PM, 26 Apr, 2017