وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
سورس: file

اسلام آباد :  وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا ۔  اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا ۔

اجلاس میں انویسٹ پاکستان منصوبہ کیکئے مجوزہ قانون سازی کا معاملہ کابینہ میں پیش ہوگا ۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نیئے چیرمین کی تعیناتی کی منظوری بھی کابینہ دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل  ہے۔  وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے لفظ وفاقی حکومت کو ’’ مناسب اتھارٹی ‘‘ میں تبدیل کرنے کی سمری پیش کی جائے گی۔ 

مصنف کے بارے میں