کیا پٹرول مزید مہنگا ہونے جا رہا ہے؟ وزیر خزانہ کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے

10:03 PM, 26 Aug, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: کیا پٹرول مہنگا ہونے جا رہا ہے؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ 

نیو نیوز کے مطابق وزیر خزانہ کی 11 بج کر 10 منٹ پر نیوز کانفرنس کر رہے ہیں ۔

مزیدخبریں