اسلام آباد: پمز ہسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 14نومولود جاں بحق

09:44 AM, 26 Aug, 2026


اسلام آباد:اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں المناک آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نرسری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ اے سی کا کمپریسر پھٹنے کے باعث لگی۔

آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہسپتال میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ واقعے کی مزید وجوہات اور حالات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں