واشنگٹن : امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو YAHOO نے کہا ہے کہ 2013 میں لگ بھگ ایک ارب صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے چوری کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاہو کمپنی نے کہا ہے کہ تین ماہ قبل بھی ایسی سیکیورٹی خلاف ورزی سامنے آ گئی ہے جس سے 2013 سے تین گنا زائد ڈیٹا چرایا گیا۔کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے ۔
2013 میں اور 3 ماہ قبل بھی اربوں صارفین کا ڈیٹا چوری کیا گیا ، یاہو
11:27 AM, 26 Dec, 2016