وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا متحدہ عرب امارات کے صدر کے دورے کا خیرمقدم

04:25 PM, 26 Dec, 2025

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے اہل پنجاب کی طرف سے صدر کو خوش آمدید کا پیغام بھی دیا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات لازوال اور بے مثال ہیں اور صدر محمد بن زاید النہیان کا یہ دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا۔

مزیدخبریں