سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پنجاب آ کر یہاں کی ترقی دیکھیں، روٹی شوٹی کھائیں اور اپنے صوبے میں بہتری لائیں: عظمی بخاری

05:57 PM, 26 Dec, 2025

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پنجاب آ کر یہاں کی ترقی دیکھیں، روٹی شوٹی کھائیں اور اپنے صوبے میں بہتری لائیں۔

عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ معلوماتی وزٹ ایک اچھی چیز ہے، لیکن بدتمیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزیدخبریں