اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں بھی اپنا لوہا منوا رہی ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنا لوہا منوا رہی ہیں لیکن جب ایک انٹرویو کے دوران دپیکا کا موازنہ پریانکا سے کیا گیا تو انہیں بہت ناگوار گزرا۔

05:16 PM, 26 Feb, 2017

مزیدخبریں