پاکستان آم پیدا کرنے والا دنیا کاچھٹا ملک بن گیا

فیصل آباد(آن لائن)پنجاب میں دو لاکھ 71ہزار 700ایکٹر رقبہ پر آم کے باغات ہیں، جن سے سالانہ 12لاکھ 80ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے، پاکستان آم پیدا کرنے والا دنیا بھر کے ممالک میں چھٹے نمبر آیا گیا، پاکستانی خوش ذائقہ اور لذید آم دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر برآمد کیاجائے گا۔ امریکہ کی تین ریاستوں (مشی پی، ٹیکساس اور لووا) میں آم درآمد کرنے کے لئے ریڈیشن پلانٹ نصب کردئیے گئے ہیں۔

08:27 PM, 26 Feb, 2017

مزیدخبریں