بھارت دہشتگردی کررہا اور ہمارے حکمران دوستی نبھارہے ہیں ، طاہر القادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلا ف لفظی جنگ لڑنے سے کچھ نہیں ہوگا۔بھارت پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے اور ہمارے حکمران اس سے دوستی نبھانے میں لگے ہوئے ہیں۔

10:59 PM, 26 Feb, 2017

مزیدخبریں