امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا بھر میں ٹارچر سیل کھولنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا بھر میں ٹارچر سیل کھولنے کا فیصلہ

واشنگٹن :تشدد کے بدترین اور پرانے حربوں کی واپسی نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک ایسے صدارتی حکم نامے تیار کررہی ہے جس کے تحت امریکی صدر دنیا بھر میں سی آئی اے کے خفیہ ٹارچر سیل کھولنے کی منظوری دے دیں گے۔ اِن ٹارچر سیل کو باراک اوباما نے اپنی دورِ صدارت میں بند کروادیا تھا۔ اِس حکم نامے کے بعد امریکی خفیہ ایجنسی کو کئی ممالک میں خفیہ مقامات پر ٹارچر سیل کھولنے اور بدترین تفتیشی حربے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ مل جائے گی۔