وزیراعظم نوازشریف کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

03:59 PM, 26 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کےخلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے تحریک استحقاق پہلے ہی قومی اسمبلی میں جمع کروائی جاچکی ہے۔ نیونیوز کے مطابق  وزیراعظم نے اس سلسے میں اہم پارٹی رہنماوں سے مشاورت بھی کی ۔

مزیدخبریں