شاہ رخ خان کی فلم "رئیس" انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم ’’رئیس‘‘ اپنی نمائش کے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک کردی گئی۔ 08:22 PM, 26 Jan, 2017