کامل علی آغا اور چودھری پرویز الہٰی کی خفیہ ویڈیو لیک

03:56 PM, 26 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : مسلم لیگ ق چودھری پرویز الہٰی گروپ کے ورکنگ کونسل اجلاس میں  کامل علی آغا اور چودھری پرویز الہٰی کی خفیہ ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔ 

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ  عمران خان نے ڈانٹا ہوگا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں ۔

چودھری سالک حسین کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت صاحب قانونی اور آئینی طور پر پارٹی کے صدر ہیں اور جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ 

مزیدخبریں