دبنگ پولیس افسر آئی جی پنجاب تعینات

لاہور: پنجاب حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو مستقل بنیادوں پر صوبے کا آئی جی پولیس تعینات کر دیا گیاہے۔کیپٹن(ر) عارف نواز کا تعلق چودھویں کامن سے ہے۔وہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور، راجن پور، چکوال اورریجنل پولیس آفیسر کوئٹہ کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

12:17 AM, 26 Jul, 2017

مزیدخبریں