اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت سخت موقف اختیار کرے ۔ موقع پر اٹھنا چاہیے۔
مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور اس موقع پر اٹھنا چاہیے۔ موقع پر اٹھیں یا سٹیس کو قائم رکھیں۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔