پاکستان سپورٹس بورڈ کا بھارت میں ٹیم بھیجنے سے متعلق سکیورٹی وجوہات پر اہم فیصلہ

01:59 PM, 26 Jul, 2025

لاہور:پاکستان سپورٹس بورڈ نے بھارت میں کھیلوں کی ٹیم بھیجنے سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔

اس کے تحت سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مشاورت کے بغیر کوئی ٹیم بھارت روانہ نہیں ہوگی۔ پی ایس بی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

مزیدخبریں