ساتویں پوزیشن کیلئے پاکستان نے چین کو شکست دیدی لندن: ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں چین کو 3-1 سے شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ 09:10 PM, 26 Jun, 2017