پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی کوئی سمری تیار نہیں کی جا رہی :شہباز گل 

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی کوئی سمری تیار نہیں کی جا رہی :شہباز گل 

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنے ساتھ کمالیہ سے اسلام آباد لے گئے ،پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کی جا رہی ہے ،وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پنجاب اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی ،ایسی تمام خبروں کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے غلط قرار دیدیا ۔

4f086f795ccb1397e85c59df344b3e85

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ نجی چینل کی طرف سے چلائی جانے والی خبر درست نہیں ،نجی چینل نے  پنجاب اسمبلی تحلیل  کرنے کی سمری کے بارے ایک خبر دی ہے جو کہ درست نہیں ہے، غلط خبر ہے۔