معاشی،سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں  کا شاخسانہ ہے،وزیراعظم

03:40 PM, 26 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ معاشی،سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں  کا شاخسانہ ہے۔

وزیر اعظم شہبازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر  پر جاری اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی ہے، قوم ان کی وفاقی اور صوبائی  حکومتوں کی مایوس کن کارکردگی سے متعلق پوچھ رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا  ملک کو آج  درپیش  معاشی،سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں  کا شاخسانہ ہیں ۔ 

مزیدخبریں