ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم "سردار جی 3" کی ریلیز کی تاریخ جاری

04:04 PM, 26 Mar, 2025

لاہور:پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم "سردار جی 3" کی ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔

دونوں فنکار اس فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے، جو 27 جون 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گی۔ ہانیہ عامر نے حال ہی میں دلجیت کے کنسرٹ میں شرکت کے بعد اس پراجیکٹ کی تصدیق کی تھی۔

مزیدخبریں