رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا نئی دہلی : بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم رمضان بروز اتوار 28 مئی کو ہوگا۔ 08:33 PM, 26 May, 2017