عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

 عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی جانب سے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ، اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان  عدالتی احکامات کے خلاف ڈی چوک آئے ۔

سپریم کورٹ کا5 رکنی  لارجر بینچ  ساڑھے گیارہ بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔

مصنف کے بارے میں