لاہور ہائیکورٹ کے 14 نئے ججز نے حلف اٹھالیا

لاہور ہائیکورٹ کے 14 نئے ججز نے حلف اٹھالیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے 14 نئے ججز نے حلف اٹھالیا۔ ججز سے حلف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے لیا ۔

حلف اٹھانے والوں میں مدثر خالد عباسی، عبدالرحمان اورنگزیب ، چودھری عبدالعزیز ، طارق سلیم شیخ، جواد الحسن، احمد رضا گیلانی اور محمدعلی ، حبیب اللہ عامر، محمد بشیر پراچہ اوراسجد جاوید گورال ،  مجاہد مستقیم احمد، طارق افتخار احمد، مزمل اختر شبیر اور عبدالستار شامل ہیں۔